حدیث نمبر: 29543
٢٩٥٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حماد وربيعة قالا: يقتسمونه بالحصص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد اور حضرت ربیعہ نے ارشاد فرمایا : وہ لوگ اسے اپنے حصوں کے اعتبار سے تقسیم کرلیں گے۔