حدیث نمبر: 29541
٢٩٥٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن في العبد يجني الجنايات قال: يدفع إليهم (فيقتسمونه) (١) على قدر الجنايات.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے اس غلام کے بارے میں فرمایا جس نے متعدد جنایات کی ہوں، وہ غلام ان لوگوں کو دے دیا جائے گا پس وہ لوگ اسے آپس میں جرموں کے بقدر تقسیم کرلیں گے۔

حواشی
(١) في [ط]: (فيقسمونه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29541
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29541، ترقيم محمد عوامة 28300)