مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: لا قود إلا بالسيف باب: جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ
حدیث نمبر: 29540
٢٩٥٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن الحسن مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے بھی مذکورہ ارشاد منقول ہے۔