مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: لا قود إلا بالسيف باب: جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ
حدیث نمبر: 29539
٢٩٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن أبي عروبة عن أبي معشر عن إبراهيم قال: لا قود إلا بحديدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : قصاص نہیں ہوگا مگر لوہے کے آلہ کے ساتھ۔