مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: لا قود إلا بالسيف باب: جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ
حدیث نمبر: 29538
٢٩٥٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن الشعبي قال: لا قود إلا بحديدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : قصاص نہیں ہوگا مگر لوہے کے آلہ کے ساتھ۔