حدیث نمبر: 29506
٢٩٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام عن قتادة عن أنس أن يهوديًّا رضخ رأس امرأة بحجر فرضخ النبي ﷺ رأسه بين حجرين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے ارشاد فرمایا : ایک یہودی نے کسی عورت کا سر پتھر سے کچل دیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اس کا سر دو پتھروں کے درمیان کچلا۔