حدیث نمبر: 29447
٢٩٤٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء الخفاف عن سعيد عن قتادة أنه كان يقول: في الحائط المائل إذا (شهدوا) (١) على صاحبه فقتل إنسانًا فهو ضامن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ جھکی ہوئی دیوار کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ جب لوگ اس کے مالک کے خلاف گواہی دے دیں پھر اس سے کوئی انسان مرگیا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔

حواشی
(١) في [ك]: (أشهدوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29447
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29447، ترقيم محمد عوامة 28213)