مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل (يقتل) فيعفو عن دمه باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا جائے اور وہ اپنا خون معاف کر دے
حدیث نمبر: 29409
٢٩٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: إذا عفا الرجل عن قاتله في العمد قبل أن يموت فهو جائز.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری فرمایا کرتے تھے : جب آدمی اپنے مرنے سے پہلے ہی اپنے قاتل کو جو جان بوجھ کر اسے قتل کرتا ہے اس کو معاف کردے تو یہ جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (هشام).