مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 294

باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان

من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد

حدیث نمبر: 294
٢٩٤ - حدثنا أزهر السمان عن ابن عون عن محمد قال: كان ربما صلى الظهر ثم يجلس حتى يصلي العصر. يعني: بوضوء واحد.
مولانا محمد اویس سرور

ابن عون کہتے ہیں کہ محمد بعض اوقات ظہر کی نماز پڑھ کر بیٹھ جاتے اور پھر عصر کی نماز اسی وضو سے پڑھا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 294
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 294»