مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 293
باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد
حدیث نمبر: 293
٢٩٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن (جابر) (١) عن رجل يقال له سليمان البصري عمن رأى عمر يصلي الظهر والعصر والمغرب بوضوء واحد (٢).مولانا محمد اویس سرور
سلیمان بصری ایک ایسے شخص سے روایت کرتے ہیں جس نے حضرت عمر کو ظہر، عصر اور مغرب کی نماز ایک ہی وضو سے پڑھتے دیکھا۔
حواشی
(١) وحاشية [خ]: (الجعفي).
(٢) مجهول.