مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من كان يورث (الإخوة) من الأم من الدية باب: جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں
حدیث نمبر: 29375
٢٩٣٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن عمرو بن دينار عن محمد بن علي قال: لقد ظلم من لم يورث الإخوة من الأم من الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے ماں شریک بھائی کو دیت کا وارث نہیں بنایا تحقیق اس نے ظلم کیا۔