مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من كان يورث (الإخوة) من الأم من الدية باب: جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں
حدیث نمبر: 29374
٢٩٣٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن (همام) (١) عن عاصم الأحول قال: سألت الحسن فقال: لهم كتاب اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم احول فرماتے ہیں کہ میں نے حسن بصری سے اس بارے میں دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : ان کے لیے کتاب اللہ فیصلہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [م].