مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من كان يورث (الإخوة) من الأم من الدية باب: جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں
حدیث نمبر: 29372
٢٩٣٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: يرث الإخوة من الأم -يعني من العقل- قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا : کیا ماں شریک بھائی وارث بنے گا ؟ یعنی دیت کا ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں۔