مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من كان يورث (الإخوة) من الأم من الدية باب: جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں
حدیث نمبر: 29368
٢٩٣٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عبد اللَّه بن محمد بن علي قال: قال علي: قد ظلم من لم يورث الأخوة من الأم من الدية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے ماں شریک بھائی کو دیت کا وارث نہ بنایا تحقیق اس نے ظلم کیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ عبد اللَّه لم يدرك عليًّا.