مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 293
٢٩٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن (جابر) (١) عن رجل يقال له سليمان البصري عمن رأى عمر يصلي الظهر والعصر والمغرب بوضوء واحد (٢).مولانا محمد اویس سرور
سلیمان بصری کہتے ہیں کہ حضرت عمر ظہر، عصر اور مغرب کی نماز ایک ہی وضو سے پڑھ لیتے تھے۔
حواشی
(١) وحاشية [خ]: (الجعفي).
(٢) مجهول.