مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
القصاص (بين) الرجال والنساء باب: آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
حدیث نمبر: 29288
٢٩٢٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى عن الأوزاعي عن الزهري قال: مضت السنة في الرجل يضرب امرأته فيجرحها أن لا (تقتص) (١) منه ويعقل لها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا : سنت اس بارے میں گزر چکی ہے کہ آدمی نے عورت کو مار کر زخمی کردیا تو اس آدمی سے قصاصاً بدلہ لیا جائے گا اور وہ آدمی عورت کو دیت ادا کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (تقص).