مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
القصاص (بين) الرجال والنساء باب: آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
حدیث نمبر: 29283
٢٩٢٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (جعفر) (١) بن برقان عن عمر بن عبد العزيز قال: القصاص (فيما) (٢) بين الرجل والمرأة في العمد فيما بينه وبين النفس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا کہ عمد کی صورت مرد اور عورت کے مابین وہی قصاص ہے جو ایک نفس سے دوسرے نفس کے بدلے ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (جابر).
(٢) سقط من: [ط، هـ].