مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: لا يقتل حتى (يؤدى) نصف الدية باب: جو شخص یوں کہے : اس آدمی کو قتل نہیں کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ آدمی دیت ادا کردے
حدیث نمبر: 29281
٢٩٢٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن عوف عن الحسن قال: لا يقتل الذكر بالأنثى حتى (يؤدى) (١) نصف الدية إلى أهله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : مرد کو عورت کے بدلے قصاصاً قتل نہیں کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ قاتل کے اہل کو آدھی دیت ادا کردیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يؤدوا).