مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: إذا قتل الذمي المسلم قتل به باب: جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا
حدیث نمبر: 29264
٢٩٢٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن المساور قال: سمعت يقول: ⦗١٦٦⦘ من (اعترض ذمة) (١) محمد بقتلهم فاقتلوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مساور کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذمہ کی مخالفت کرے ذمیوں کو قتل کرے تو تم اس کو قتل کردو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (أعرض).