مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
من قال: إذا قتل الذمي المسلم قتل به باب: جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا
حدیث نمبر: 29263
٢٩٢٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم (عن) (١) عمر بن الخطاب (أنه) (٢) أقاد رجلًا من المسلمين برجل من أهل الحيرة (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے مسلمانوں کے ایک آدمی کو مقام حیرہ کے باشندے کے بدلے میں قصاصاً قتل کیا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (أن).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.