مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من قال: يقطع الصلاة الكلب والمرأة والحمار باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کتے ، عورت اور گدھے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے
حدیث نمبر: 2926
٢٩٢٦ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: الكلب الأسود البهيم شيطان وهو يقطع الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کالا کتا شیطان ہے وہ نماز کو توڑ دیتا ہے۔