مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2925

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کتے ، عورت اور گدھے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

من قال: يقطع الصلاة الكلب والمرأة والحمار

حدیث نمبر: 2925
٢٩٢٥ - قال: قلت: يا أبا ذر (ما) (١) بال الكلب الأسود من الكلب الأحمر من الكلب الأصفر؟ فقال: يا ابن أخي إني سألت رسول اللَّه ﷺ كما سألتني فقال: "الكلب الأسود شيطان" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن صامت فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے ابو ذر ! کالے کتے، لال کتے اور پیلے کتے میں کیا فرق ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اے میرے بھتیجے ! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح سوال کیا تھا جس طرح تم نے مجھ سے کیا ہے، تو آپ نے فرمایا تھا کہ کالا کتا شیطان ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (فما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2925
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه من طريق المؤلف الإمام مسلم (٥١٠)، وابن حبان (٢٣٩٢).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2925، ترقيم محمد عوامة ---)