حدیث نمبر: 29204
٢٩٢٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أيوب أبي العلاء عن قتادة قال: كل شيء لا يقاد منه فهو على العاقلة.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے ارشاد فرمایا : ہر وہ زخم جس میں قصاص لینا ممکن نہ ہو تو اس کا ضمان خاندان والوں پر ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29204
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29204، ترقيم محمد عوامة 27984)