مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 292
٢٩٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن (عطية) (١) عن ابن عمر قال: كان يجلس فيصلي الظهر والعصر والمغرب بوضوء واحد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ظہر، عصر اور مغرب کی نماز ایک ہی وضو سے پڑھ لیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن سعد بن جنادة).