حدیث نمبر: 29189
٢٩١٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة في رجل قطع ذنب دابة قال: عليه ثمنها، و (تدفع) (١) إليه الدابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے ایسے آدمی کے بارے میں جس نے کسی جانور کی دم کاٹ دی ہو یوں ارشاد فرمایا : اس شخص پر اس جانور کی قیمت لازم ہوگی اور و ہ جانور اس کو دے دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ك، م]: (يدفع).