حدیث نمبر: 29187
٢٩١٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد عن شريح قال: في ذنب الدابة إذا استؤصل ربع ثمنها.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے فرمایا : جب جانور کی دم جڑ سے کاٹ دی گئی ہو تو اس صورت میں اس کی قیمت کا چوتھائی حصہ ضمان ہوگا۔