مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
المهر يتبع أمه فيصيب باب: گھوڑے کے بچھڑے کا بیان جو اپنی ماں کے ساتھ چل رہاتھا کہ اس نے نقصان پہنچا دیا
حدیث نمبر: 29174
٢٩١٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (البكراوي) (١) عن أشعث عن الحسن قال: لا يضمن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : اس کو ضامن نہیں بنایا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (بكراوي).