حدیث نمبر: 29152
٢٩١٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن ابن سيرين عن شريح أنه برأ من النفحة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے جانور کے کھر کے ساتھ مارنے کی صورت میں اس کے مالک کو بےقصورقرار دیا۔
٢٩١٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن ابن سيرين عن شريح أنه برأ من النفحة.حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے جانور کے کھر کے ساتھ مارنے کی صورت میں اس کے مالک کو بےقصورقرار دیا۔