حدیث نمبر: 29130
٢٩١٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن في أم الولد تجني قال: (تُقوّم) (١) على سيدها.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ام ولد کے بارے میں یوں ارشاد فرمایا ! جب وہ قابل سزا جرم کرے تو اس کے آقا کے سامنے اس کی قیمت لگائی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (يقوم).