مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
جناية المكاتب ما فيها؟ باب: مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
حدیث نمبر: 29121
٢٩١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن أصحابه أو عن إبراهيم قال: ما جنى المكاتب فهو في رقبته، يؤدي جنايته ومكاتبته جميعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : مکاتب جو جرم کرے گا تو اس کا تاوان اور بدل کتابت دونوں ادا کرے گا۔