مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
جناية المكاتب ما فيها؟ باب: مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
حدیث نمبر: 29120
٢٩١٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن أبي معشر عن إبراهيم قال: جناية المكاتب على سيده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : مکاتب کے جرم کا تاو ان اس کے آقا پر لازم ہوگا۔