مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
جناية المكاتب ما فيها؟ باب: مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
حدیث نمبر: 29117
٢٩١١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: جناية المكاتب في رقبته يبدأ بها.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : مکاتب کے جرم کا تاوان اسی کے ذمہ ہوگا اسی سے آغاز کیا جائے گا۔