مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
العظام من قال: ليس فيها قصاص؟ باب: ہڈیوں کا بیان جو شخص یہ کہے ان کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں
حدیث نمبر: 29086
٢٩٠٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي والحسن قالا: ليس في عظم قصاص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے حسن بصری ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : ہڈی میں قصاص نہیں ہوتا۔