مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
العظام من قال: ليس فيها قصاص؟ باب: ہڈیوں کا بیان جو شخص یہ کہے ان کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں
حدیث نمبر: 29085
٢٩٠٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: ليس في كسر العظام قصاص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر سے مروی ہے کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا : ہڈیوں کے ٹوٹنے میں کوئی قصاص نہیں۔