مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
العظام من قال: ليس فيها قصاص؟ باب: ہڈیوں کا بیان جو شخص یہ کہے ان کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں
حدیث نمبر: 29081
٢٩٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن حصين قال: كتب عمر بن عبد العزيز: ما كان من كسر في عظم فلا قصاص فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین نے فرمایا کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے خط لکھا : ہڈی کے ٹوٹ جانے میں قصاص نہیں ہے۔