حدیث نمبر: 29027
٢٩٠٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: جنين الأمة عشرة دنانير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید ابن مسیب کا ارشاد ہے کہ باندی کے جنین (یعنی اس بچہ میں جو ابھی پیٹ میں ہو کو ضائع کرنے پر) دس دینار ہیں۔