حدیث نمبر: 29018
٢٩٠١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن الحسن بن الحر عن الحكم عن إبراهيم والشعبي عن عبد اللَّه بن مسعود أن العبد لا يقاد من العبد في جراحة عمد ولا خطأ إلا في قتل عمد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن مسعود کا ارشاد ہے کہ تحقیق غلام سے غلام کے بدلہ میں نہ تو ارادۃً زخم کرنے میں اور نہ ہی سہوا کرنے سے قصاص لیا جائے گا سوائے قتل عمد کے (کہ اس میں قصاص ہوگا)
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم والشعبي لم يسمعا من عبد اللَّه بن مسعود.