حدیث نمبر: 29017
٢٩٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عبد العزيز ابن عمر أن في كتاب لعمر بن عبد العزيز عن عمر بن الخطاب: يقاد المملوك من المملوك في (١) عمد يبلغ نفسه فما دون ذلك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدالعزیز بن عمر سے مرویے کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں حضرت عمر بن خطاب سے منقولاً یہ بات درج ہے کہ غلام سے غلام کا بدلہ ہر اس عمد میں لیا جائے گا جو اس کی قیمت کو پہنچے اور جو اس کی قیمت کو نہ پہنچے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (كل).
(٢) منقطع؛ عمر بن عبد العزيز لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29017
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29017، ترقيم محمد عوامة 27811)