مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الحر (يشج) العبد أو يجرحه باب: اگر کوئی آزاد کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 29003
٢٩٠٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جوير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا شج الحر العبد متعمدًا فإنما (هي) (١) دية ليس (٢) عليه قود.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کا ارشاد ہے کہ جب آزاد آدمی کو جان بوجھ کر زخمی کردے تو اس کے بدلہ میں صرف دیت ہوگی اور اس کے اوپر قصاص نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) زيادة من: [أ، ب، جـ، م، ك]، سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [جـ]: زيادة (له).