حدیث نمبر: 28989
٢٨٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري في (الحر) (١) (يجرح) (٢) العبد قال: إن فقأ عينه ففيها نصف ثمنه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری سے اس آزاد کے بارے میں جس نے غلام کو زخمی کیا ہو ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر اس نے اس کی آنکھ پھوڑ دی ہے تو اس کی قیمت کا نصف دینا ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (العبد).
(٢) في [ط]: (يخرج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28989
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28989، ترقيم محمد عوامة 27787)