حدیث نمبر: 28988
٢٨٩٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن إياس بن معاوية في رجل قطع يد عبد عمدًا أو فقأ عينه قال: هو له وعليه ثمنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایاس بن معاویہ کا ارشاد ہے کہ جب کسی نے غلام کا ہاتھ جان بوجھ کر کاٹ دیا یا آنکھ پھوڑدی تو اس پر اس کی قیمت ہوگی جو غلام ہی کی ہوگی۔