حدیث نمبر: 28985
٢٨٩٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا (أصيبت) (١) (أذن) (٢) العبد أو عينه ففيها نصف ثمنه، وإذا (أصيبت) (٣) أذناه أو عيناه ففيها ثمنه كله (أو) (٤) يدفعه إلى الذي أصابه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم کا ارشاد ہے کہ جب غلام کا ایک کان یا آنکھ ضائع ہوجائے تو اس میں اس کی آدھی قیمت ادا کی جائے گی اور جب دونوں کان یا آنکھیں ضائع ہوجائیں تو پھر پوری قیمت ادا کرنی ہوگی اور یہ قیمت اس غلام کو ہی دی جائے گی۔

حواشی
(١) في [ب، جـ]: (أصيب).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ب، جـ]: (أصيب).
(٤) في [جـ]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28985
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28985، ترقيم محمد عوامة 27783)