مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
العبد يقتل الحر فيدفع إلى أوليائه باب: اگر غلام کسی آزاد کو قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 28965
٢٨٩٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن سالم عن الشعبي في عبد قتل حرًا متعمدًا قال: (يعطى) (١) هؤلاء أهل المقتول، إن شاءوا قتلوه، وإن شاءوا استرقوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے غلام کے بارے میں مروی ہے کہ جس نے آزاد کو جان بوجھ کر قتل کردیاہو کہ یہ غلام مقتول کے ورثاء کو سپرد کردیا جائے اگر چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (على).