مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
العبد يقتل الحر فيدفع إلى أوليائه باب: اگر غلام کسی آزاد کو قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 28963
٢٨٩٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج اور عطاء فرماتے ہیں کہ مقتول کے ورثاء اگر چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔