مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
العبد يقتل الحر فيدفع إلى أوليائه باب: اگر غلام کسی آزاد کو قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 28962
٢٨٩٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: يدع إلى أولياء المقتول، فإن شاءوا قتلوا، وإن (شاؤوا) (١) استرقوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء کا ارشاد ہے کہ غلام کو مقتول کے اولیاء کے سپرد کردیا جائے پھر وہ چاہیں تو اس کو قتل کردیں اور اگر چاہیں تو اس کو غلام بنالیں۔
حواشی
(١) في [ك]: (شا).