حدیث نمبر: 28948
٢٨٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: (خبّرت) (١) عن سالم بن عبد اللَّه قال: إن شاء أهل المملوك فدوه بعقل جرح (الجارح) (٢)، وإن شاءوا أسلموه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم بن عبداللہ کا ارشاد ہے کہ اگر غلاموں کے مالک چاہیں تو زخمی کے زخم کی اجرت فدیہ میں دے دیں اور اگر چاہیں تو غلام کو ہی سپرد کریں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أخبرت).
(٢) في [هـ]: (الحر).