حدیث نمبر: 28944
٢٨٩٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (طاوس) (١) عن الشعبي قال: جناية العبد في رقبته، ويخير مولاه إن شاء فداه وإن شاء دفعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ غلام کی جنایت اس کی گردن پر ہوگی اور اس کے آقا کو اختیار ہوگا اگرچہ چاہے تو فدیہ دے دے اور چاہے تو غلام دے دے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (طارق).