حدیث نمبر: 28943
٢٨٩٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن حصين الحارثي عن الشعبي عن الحارث عن علي قال. ما جنى العبد ففي رقبته، ويخير مولاه، إن شاء فداه وإن شاء دفعه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ جو غلام جنایت کرے وہ اس کی گردن پر ہوگی اور اس کے آقا کو اختیار ہوگا اگر چاہے تو اس کا فدیہ دے دے یا غلام کو ہی بدلہ میں دیدے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة حصين الحارثي.