حدیث نمبر: 28942
٢٨٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: ثدي المرأة نصف عقلها وإن كانت عاقرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول کا ارشاد ہے عورت کے پستان میں اس کی دیت کا نصف ہے اگرچہ وہ عورت بانجھ ہو۔
٢٨٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: ثدي المرأة نصف عقلها وإن كانت عاقرًا.حضرت مکحول کا ارشاد ہے عورت کے پستان میں اس کی دیت کا نصف ہے اگرچہ وہ عورت بانجھ ہو۔