حدیث نمبر: 28926
٢٨٩٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن الزهري قال: اتفق أهل العلم (أن) (١) في الصلب الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ علماء کا اتفاق ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں پوری دیت ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
٢٨٩٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن الزهري قال: اتفق أهل العلم (أن) (١) في الصلب الدية.حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ علماء کا اتفاق ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں پوری دیت ہے۔